: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مدھیہ پردیش کے بیتول ضلع کے بھینسدیہی تھانہ علاقہ کے ڈھونڈی گاؤں کے
نزدیک دریا سے ایک نوجوان کی لاش برآمد کی گئی ہے وہ چار روز قبل گھر سے
غائب ہوا تھا۔پولیس
ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ڈھونڈی گاؤں کے نزدیک دریا سے راہل مالویہ (22) کی لاش ملی ہے۔وہ پانچ دسمبر کو گھر سے کھیت جانے کے لئے نکلا تھا اور اس کے بعد وہ گھر واپس نہیں آیا تھا۔